نگران حکمران امیدواروں کو تحفظ فراہم کر نے میں نا کا م ،صیف اکبر

نگران حکمران امیدواروں کو تحفظ فراہم کر نے میں نا کا م ،صیف اکبر

شیخوپورہ (بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنماء ملک صیف اکبر کھوکھر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہے کہ نگران حکمران امیدواروں کو تحفظ فراہم کر نے میں نا کا م ہو گئے اور پیپلز پا رٹی کے امیدواروں پر بے جا پابندیا لگائی جا رہی ہے نگران حکمرانوں کو تمام امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے چاہیں۔

انہوں نے کہا کہ شیخوپو رہ آج بھی پنجاب کا لڑکانہ ہے انہوں ن نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے دھڑے بندیوں کے خاتمہ اور تمام کارکنوں کو متحرک کرنے میں کامیاب ہوگیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے علاوہ کسی جماعت کے پاس عوام کے مسائل حل کرنے کا پروگرام نہیں ہے پیپلزپارٹی کھوکھلے نعروں کی بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے

صیف اکبر

مزید : علاقائی


loading...