الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو کر پیادا بن گیا‘آصفہ بھٹو زرداری

الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو کر پیادا بن گیا‘آصفہ بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو نے الیکشن کمیشن کو پیادہ قرار دے دیا ۔ آصفہ بھٹو نے کہاکہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو کر پیادا بن گیا،پولنگ ایجنٹس کو باہر پھینگ دیا اور نتائج روک لئے گئے جس سے الیکشن کمیشن کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ سراسر دھاندلی ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری

مزید :

علاقائی -