مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، 2کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، 2کشمیری شہید

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی رہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دونوجوان شہید ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں کے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دونوں نوجوانون شہید ہوئے جن کے شناخت بلال احمد اور عابد حسین بٹ کے طور پر کی گئی ہے لاک چوک میں ہی تلاشی اور سرچ آرپیشن کے دوران دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں ایک گھر بھی تباہ ہوگیا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...