پشاور،پابندی کے باوجود پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون کاآزادانہ استعمال جاری رہا

پشاور،پابندی کے باوجود پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون کاآزادانہ استعمال جاری ...

پشاور(این این آئی)عام انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری قواعد وضوابط پر کوئی عمل درآمدنہ ہوسکا،پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی کے باوجود ووٹرز موبائل استعمال کرتے رہے،ووٹر نے موبائل لیکر ووٹ ڈالنے کی تصویر لی ۔ حلقہ این اے 28میں ووٹر نے ووٹ ڈالنے کی تصویر موبائل سے بنائی ،ووٹر نے پی ٹی آئی کے عامر ایوب کو ووٹ ڈالا ۔

موبائل فون

مزید : صفحہ آخر


loading...