الیکشن کمیشن کا پی کے47صوابی میں فائرنگ کا نوٹس ،رپورٹ طلب

الیکشن کمیشن کا پی کے47صوابی میں فائرنگ کا نوٹس ،رپورٹ طلب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن نے پی کے 47صوابی میں فائرنگ کا معاملہ نوٹس لے لیا ،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی،دوسری جانب ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کو بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پولنگ سٹیشن سے دور راستے میں پیش آیا۔

صوابی /فائرنگ/ نوٹس

مزید : صفحہ آخر


loading...