لاہور سے آج ائیر بلیوکی1،پی آئی اے اورسعودی ائیر لائنز کی2پروازیں عازمین کو لے کے مدینہ اور جدہ جائیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج لاہور سے ائیر بلیو1،پی آئی اے2،سعودی ائیر لائنز2پروازیں عازمین کو لے کے مدینہ اور جدہ جائیں گی،ائیر بلیو فلائٹ نمبرPA4770،180عازمین کو لے9 بج کر45منٹ پر،سعودی ائیر لائنزفلائٹ نمبرSV731،310عازمین کو لے کر سوا12بجے،پی آئی اے فلائٹ نمبرPK0747،108عازمین کو لے کر5بج کر50منٹ پر لاہور سے مدینہ جائیں گی جبکہ سعودی ائیر لائنز کی دوسری پرواز فلائٹ نمبرSV735،275عازمین کو لے کر 7بج کر20منٹ پراور پی آئی اے فلائٹ نمبرPK0759،217عازمین کو لے کر 10بج کر40منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی،تمام عازمین کو روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
روانگی
B