منڈی بہاؤ الدین ،خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر 8پولنگ ایجنٹ گرفتار

منڈی بہاؤ الدین ،خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر 8پولنگ ایجنٹ گرفتار

منڈی بہاؤالدین(آئی این پی ) منڈی بہاؤ الدین میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 86 میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر 8 پولنگ ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خواتین کوگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ممدانہ میں ووٹ ڈالنے سے روکا جا رہا تھا،پولیس نے کارروائی کرکے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے والے8پولنگ ایجنٹس کوحراست میں لے لیا۔

پولنگ ایجنٹ گرفتار

مزید : صفحہ آخر


loading...