پی ٹی آئی کے حامیوں کا جشن مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

پی ٹی آئی کے حامیوں کا جشن مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

لاہور (این این آئی)عام انتخابات 2018ء کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوتے ہی تحریک انصاف کے حامیوں نے جشن منانا شروع کر دیا ، اس موقع پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگاتے رہے ، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے اور توں تکرار کے بعد نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی ۔ ۔

جشن

مزید : صفحہ اول


loading...