قوم نے عمران خان کے ایجنڈے کو قبول کیا،شاہ محمود قریشی

قوم نے عمران خان کے ایجنڈے کو قبول کیا،شاہ محمود قریشی

ملتان(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کے ایجنڈے کو قبول کیا، قوم موقع دینا چاہتی ہے عمران خان کا قوم کو لیڈ کرنا خوش آئند ہو گا، ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو مبارکباد دیتا ہوں انہوں نے جس طرح ملک بھر میں پارٹی کا ایجنڈا قوم کے سامنے رکھا قوم نے اسے قبول کیا، تحریک انصاف کے کارکن نتائج کو تسلیم کرتے ہیں ۔

شاہ محمود قریشی

مزید : صفحہ اول


loading...