میرے اربوں روپے باہر نہیں ، میری وفاداری صرف پاکستان کیساتھ ہے : عمران خان

میرے اربوں روپے باہر نہیں ، میری وفاداری صرف پاکستان کیساتھ ہے : عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے اربوں روپے باہر نہیں پڑے ہوئے میری وفاداری صرف پاکستان سے ہے،بھارت کا صرف یہ مسئلہ ہے کہ پاکستانی فوج کو کمزور کیا جائے نواز شریف نے بھارت کی بھرپور مدد کی اور اب وہ جیل برداشت نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2013 کے الیکشن میں جب کہاکہ چار حلقوں کی انکوائری کرائی جائے تو سارا میڈیا نواز شریف کے ساتھ کھڑا تھا۔

عمران خان

مزید : صفحہ اول


loading...