عمران خان آج دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے

عمران خان آج دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان آج دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے اور جشن منایا جائے گا۔نعیم الحق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ’’عمران خان 2018ء4 کے انتخابات میں پاکستانی عوام کے بے انتہاء تعاون اور جشن کے موقع پر دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے، یہ اچھائی اور برائی کے درمیان مقابلہ تھا۔‘‘

مزید : صفحہ اول


loading...