دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے ووٹ ڈالا

دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے ووٹ ڈالا

دیربالا (آئی این پی ) دیربالا کی تاریخ میں پہلی بارخواتین ووٹ دینے باہر آ ئیں ۔عام انتخابات 2018 کے لیے ر دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین بھی اپنا قومی فریضہ پورا کرنے کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے گھروں سے نکلی ۔گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 21 پر ایک خاتون نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔دیر بالا میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 5 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 12 کے پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین ووٹرز کا کافی رش دیکھنے میں آیا ۔

ووٹ ڈالا

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...