شہباز شریف کی بہو ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں، نام سیریل لسٹ میں نہیں تھا

شہباز شریف کی بہو ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں، نام سیریل لسٹ میں نہیں تھا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف کی بہو ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں، زینب سلمان کا نام سیریل لسٹ میں نہیں تھا ۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بہو اور سلمان شہباز کی بیوی زینب سلمان ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں۔ زینب سلمان کا نام سیریل لسٹ میں نہیں تھا تاہم وہ ووٹ کاسٹ کیے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔

بہو

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...