جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے ٗ بلاول بھٹو زر داری

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے ٗ بلاول بھٹو زر داری

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور پہلی بار الیکشن میں حصہ لینے والے بلاول بھٹو نے ووٹ دینے کے بعد ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہر ووٹ کی اہمیت ہے ٗجمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔

بلاول بھٹو زر داری

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...