اوکاڑہ،یو رپی یونین کے مبصرین کا دورہ

اوکاڑہ،یو رپی یونین کے مبصرین کا دورہ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)یورپی یونین کے مبصرین نے حلقہ این اے 142 کا دورہ کیا ،مبصرین نے الیکشن میں ہو نے والے انتظامات اور پولنگ کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔ مبصرین کی ٹیم مختلف پولنگ سٹیشنوں پر گئی یو رپی یو نین کے مبصرین کی ٹیم کے دورہ پر سکیورٹی فول پروف انتظامات کئے گئے یو رپی یونین کے مبصرین نے پولنگ کے عمل پر اطمینان کا اظہارکیا ۔

یو رپی یونین/مبصرین

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...