میاں چنو ں، ووٹ دینے سے انکارپر شہری قتل

میاں چنو ں، ووٹ دینے سے انکارپر شہری قتل

میاں چنوں (آئی این پی)تحریک انصاف کے حامیوں نے 2018ء کے عام انتخابات میں پارٹی کو ووٹ دینے سے انکار پر شہری کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے ،اس دوران میاں چنوں میں تحریک انصاف کے حامیوں نے ووٹ نہ دینے کے تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کر دیا۔ محمد حسین شاہ نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے انکار کیا تھا جس پراس کو قتل کر دیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...