الیکشن کمیشن کی مسیجنگ سروس نے 48 گھنٹوں میں کروڑوں کمالیے
ا سلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
بنائی گئی مسیجنگ سروس 8300 نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی مسیجنگ سروس 8300 کو ڈھائی کروڑ لوگ استعمال کر چکے ہیں جبکہ 48 گھنٹوں میں اس سروس نے 5 کروڑ روپے کمالیے۔
الیکشن کمیشن
Bac