بلاول بھٹوکے وزیراعظم بننے میں ابھی کافی وقت ہے، صنم بھٹو

بلاول بھٹوکے وزیراعظم بننے میں ابھی کافی وقت ہے، صنم بھٹو

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔ووٹ ڈالنے کے بعد میڈٰیا سے گفتگو(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے بہت خوش ہوں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول کے وزیراعظم بننے میں ابھی بہت وقت ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے انتخابات میں کسی دھاندلی کو بھی خارج از امکان قرار دیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...