ملتان: گرمی کی شدت نے معمر ووٹر کی جان لے لی‘ بیشتر کی حالت غیر

ملتان: گرمی کی شدت نے معمر ووٹر کی جان لے لی‘ بیشتر کی حالت غیر

ملتان(سٹی رپورٹر‘ سٹاف رپورٹر)این اے 155میں ایک ووٹر ووٹ کا سٹ کرنے کے بعد کی موت واقع ہوگئی ، کھادفیکٹری چوک کے قریب واقع پولنگ سٹیشن میں ووٹ کا سٹ کرکے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

بزرگ شہری پولنگ سٹیشن سے باہر آیا اور لڑکھڑا کر گرا جو کہ جانبر نہ ہوسکا اور اسکی موت واقع ہوگئی ، اس کے ہمراہ اس کے بیٹے بھی موجود تھے اس کا کہناتھا کہ والد صاحب نے ووٹ کاسٹ کیا وہ پرانے لیگی ووٹر تھے ۔انہوں نے آج بھی ن لیگ کو وٹ دیا اور ہمیں بھی یہی کہا مگر خودووٹ کاسٹ کرکے باہر آئے اور چکرا کر گر گئے اور ہوش میں نہ آسکے اور انتقال کر گئے ۔

ووٹر کی موت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...