جلال پور پیر والہ، تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے پر کھلاڑی کو قتل کی دھمکی 5افراد کیخلاف مقدمہ‘ کارروائی شروع

جلال پور پیر والہ، تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے پر کھلاڑی کو قتل کی دھمکی ...

ملتان (وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے پر ملزمان نے شہری کو قتل کی دھمکی دے دی جبکہ پولیس نے 5افراد کیخلاف(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جلال پور پیروالا کے رہائشی میاں ماجداقبال نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان جاوید‘ اظہر‘ مجاہد‘ زاہد اور وقار میرے ڈیرے پر آگئے‘ مذکورہ ملزمان نے آتے ہی پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور زدوکوب کیا جس پر پولیس نے 5ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

قتل کی دھمکی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...