پولنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پر 28افراد کوطبی امداد دی گئی

پولنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پر 28افراد کوطبی امداد دی گئی

ملتان (وقائع نگار)ریسکیو 1122نے عام انتخابات میں انتخابی عمل میں ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے ایمر جنسی حالت میں(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

28افراد کو طبی امداد دینے کے بعد موقع سے فارغ کردیا ہے۔ ریسکیو 1122کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق گزشتہ روز ضلع بھر کے پولنگ سٹیشن پر آنے والے افراد میں سے تقریباً 28 افراد کو مجموعی طور پر طبی سہولیات فراہم کیں‘ گرمی کی شدت ہونے کی وجہ سے یہ افراد ہائی بلڈ پریشر، شوگر، گردے میں درد، ٹانگوں میں درد، ہارٹ اٹیک سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہوئے جن کو ریسکیو کی امدادی ٹیم نے طبی سہولیات دیں ہیں۔

طبی امداد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...