این اے 183 ؛پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ لیکر کامیاب قرار

این اے 183 ؛پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ لیکر کامیاب قرار
این اے 183 ؛پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ لیکر کامیاب قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات 2018 میں مظفر گڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 183 کے غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے رضا ربانی کھر 57 ہزار289 ووٹ کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رزلٹ ٹرانسمیشن میں تکنیکی فالٹ کی وجہ سے نتائج تاخیر کاشکار ہوئے تاہم این اے 183 مظفرگڑھ کے غیر سرکاری ،غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے رضاربانی کھر 57 ہزار 289 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل آزادامیدوارفیاض حسین 48 ہزار 691 ووٹ حاصل کرسکے۔