A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

الیکشن 2018، شکست کھانے کے بعد مولانا فضل الرحمان میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا

الیکشن 2018، شکست کھانے کے بعد مولانا فضل الرحمان میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا

Jul 26, 2018 | 10:00:AM

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے بھی حالیہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن قبول نہیں کریں گے اور اس حوالے سے جلد آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریں گے۔اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بھی پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔

واضح رہے ملک کی تمام بڑی پارٹیاں انتخابی نتائج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کررہے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان بھی انتخابی نتائج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں۔

مزیدخبریں