این اے 94 ؛تحریک انصاف کے احسان محمد ٹوانہ نے شاکر بشیر اعوان کو واضح اکثریت سے شکست دیدی

این اے 94 ؛تحریک انصاف کے احسان محمد ٹوانہ نے شاکر بشیر اعوان کو واضح اکثریت ...
این اے 94 ؛تحریک انصاف کے احسان محمد ٹوانہ نے شاکر بشیر اعوان کو واضح اکثریت سے شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات 2018 میں خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقے 94 کے غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں۔
غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احسان محمد ٹوانہ 90123ووٹ لےکر کامیاب ہو گئے ہیں ۔ ان کے مدمقابل ن لیگ کے بشیر شاکر اعوان 74505 ووٹ ہی حاصل کر پائے۔