پی پی 78 سرگودھا، تحریک انصاف کے عنصر مجید نیازی نے میدان مار لیا

26 جولائی 2018 (11:00)

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی پی 78 سرگودھا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا،تحریک انصاف کے عنصر مجید نیازی 46 ہزار49 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی 78 سرگودھاکے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عنصرمجیدنیازی 46 ہزار 49 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مقابل ن لیگ کی عمارہ رضوان گل نے43 ہزار 96 ووٹ حاصل کئے۔

مزیدخبریں