این اے 166 جہلم 1 ، تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف کامیاب قرار

26 جولائی 2018 (11:29)

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں این اے 66 جہلم 1 میں تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف کامیاب قرار پائے ہیں

غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 66 جہلم 1 میں تحریک انصاف کے چودھری فرخ الطاف 112356 ووٹ لےکر کامیاب رہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چودھری ندیم خادم 92912 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

مزیدخبریں