پی پی 94 چنیوٹ، مسلم لیگ ن کے مولاناالیاس چنیوٹی نے میدان مار لیا

پی پی 94 چنیوٹ، مسلم لیگ ن کے مولاناالیاس چنیوٹی نے میدان مار لیا
پی پی 94 چنیوٹ، مسلم لیگ ن کے مولاناالیاس چنیوٹی نے میدان مار لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی پی 94 چنیوٹ میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا،لیگی امیدوار مولاناالیاس چنیوٹی، تحریک انصاف کے علی حسن رضا کے مقابلے میں فاتح قرار پائے۔
پی پی 94 چنیوٹ کے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے مولاناالیاس چنیوٹی52 ہزار663 ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف امیدوار تحریک انصاف کے علی حسن رضاقاضی 22 ہزار 296 ووٹ لے سکے .
یاد رہے کہ یہ نتائج غیر سرکاری و غیر حتمی ہے جبکہ حتمی نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کیا جائے گا۔