این اے 65 تلہ گنگ،ق لیگ کے چودھری پرویزالٰہی نے ن لیگ کے امیدوارکو شکست دیدی

این اے 65 تلہ گنگ،ق لیگ کے چودھری پرویزالٰہی نے ن لیگ کے امیدوارکو شکست دیدی
این اے 65 تلہ گنگ،ق لیگ کے چودھری پرویزالٰہی نے ن لیگ کے امیدوارکو شکست دیدی

  

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،انہوں نے اپنے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن کو شکست دی۔

این اے 65 تلہ گنگ کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،ان کے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن نے ایک لاکھ سترہ سو 13 ووٹ حاصل کئے۔

مزید : قومی /الیکشن /قومی اسمبلی /علاقائی /پنجاب /چکوال