پی پی 281 لیہ،پی ٹی آئی کے شہاب الدین خان نے میدان مار لیا

Jul 26, 2018 | 12:40:PM

لیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی پی 281 لیہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے میدان مار لیا،لیگی امیدوارکو3ہزار31ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پی پی 281 لیہ کے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے شہاب الدین خان 33 ہزار 141 ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف امیدوار مسلم لیگ ن کے ملک عبدالشکور 30 ہزار 110 ووٹ لے سکے۔

مزیدخبریں