این اے 164 وہاڑی،تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی

این اے 164 وہاڑی،تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی
این اے 164 وہاڑی،تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں این اے 164 وہاڑی میں تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی۔
این اے 164 وہاڑی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے طاہراقبال 82 ہزار 84 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ 68 ہزار 198 ووٹ لے سکیں۔