پی پی 91 بھکر، تحریک انصاف کے غضنفرعباس فاتح قرار

پی پی 91 بھکر، تحریک انصاف کے غضنفرعباس فاتح قرار
پی پی 91 بھکر، تحریک انصاف کے غضنفرعباس فاتح قرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی پی 91 بھکر کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوارآزاد امیدوار کے خلاف فاتح قرار پائے۔

پی پی 91 بھکرکے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے غضنفرعباس چھینہ 75 ہزار 119 ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف آزادامیدوارسعیداکبرنوانی 73 ہزار 566 ووٹ لے سکے ۔

مزید : قومی /الیکشن /سیاست /علاقائی /پنجاب /بھکر