این اے 96 میانوالی،تحریک انصاف کے امجد خان نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے میدان مار لیا

این اے 96 میانوالی،تحریک انصاف کے امجد خان نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے میدان ...
این اے 96 میانوالی،تحریک انصاف کے امجد خان نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے میدان مار لیا

  

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 سے تحریک انصاف کے امجد علی خان نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے میدان مار لیا،پی ٹی آئی امیدوار نے ن لیگ حمیر حیات خان کو بدترین شکست سے دوچار کیا۔

این اے 96 میانوالی کے غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امجدعلی خان ایک لاکھ 56 ہزار65 ووٹ لےکرکامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے حمیرحیات خان 54 ہزار 179 ووٹ لے سکے۔

مزید : قومی /الیکشن /قومی اسمبلی /علاقائی /پنجاب /میانوالی