پی کے 13 لوئردیر،پی ٹی آئی کے محمداعظم خان نے میدان مار لیا
وئردیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی کے 13 لوئردیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے میدان مار لیا، ایم ایم اے امیدوارکو2ہزار9سو57ووٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پی کے 13 لوئردیر کے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمداعظم خان 20 ہزار 432 ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف امیدوار ایم ایم اے کے شاد نواز خان 17 ہزار 475 ووٹ لے سکے ۔