پی ایس2 جیکب آباد، پیپلزپارٹی کے سہراب خان سرکی فاتح قرار

پی ایس2 جیکب آباد، پیپلزپارٹی کے سہراب خان سرکی فاتح قرار
پی ایس2 جیکب آباد، پیپلزپارٹی کے سہراب خان سرکی فاتح قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جیکب آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی ایس2 جیکب آباد کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے خلاف فاتح قرار پائے۔
پی ایس2 جیکب آبادکے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سہراب خان سرکی 30 ہزار339 ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف تحریک انصاف کے امیدوار ناصرحسین کھوسو 22 ہزار 722 ووٹ حاصل کرسکے۔