آخر کار چوہدری نثار کو بھی خوشخبری مل گئی ، کونسے حلقے سے کامیاب ہو ئے ؟ غیر سرکاری نتیجہ آ گیا

آخر کار چوہدری نثار کو بھی خوشخبری مل گئی ، کونسے حلقے سے کامیاب ہو ئے ؟ غیر ...
آخر کار چوہدری نثار کو بھی خوشخبری مل گئی ، کونسے حلقے سے کامیاب ہو ئے ؟ غیر سرکاری نتیجہ آ گیا

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کو آخر کار خوشخبری مل گئی ہے تین حلقوں سے شکست کے بعد انہیں صوبائی حلقہ پی پی 10 سے کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے راولپنڈی کے چار حلقوں سے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا لیکن انہیں این اے 59 ، این اے 63 اور پی پی 12 سے شکست کا سامنا رہاتاہم وہ پی پی 10 سے کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ چوہدری نثار نے 53 ہزار 145 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف نصیر الحسنین نے 22 ہزار 253 ووٹ حاصل کیے ۔

مزید : قومی


loading...