A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

این اے 72 سیالکوٹ،تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست

این اے 72 سیالکوٹ،تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست

Jul 26, 2018 | 14:40:PM

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 سیالکوٹ میں مسلم لیگ کے چودھری ارمغان نے تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست دیدی۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 میں مسلم لیگ ن کے میدان مار لیا، مسلم لیگ ن کے چودھری ارمغان ایک لاکھ 29 ہزار 41 ووٹ لےکرکامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل فردوس عاشق اعوان نے 91 ہزار 392 ووٹ حاصل کئے۔

مزیدخبریں