پی پی 37 سیالکوٹ،ن لیگ کے خواجہ منشا کامیاب قرار

پی پی 37 سیالکوٹ،ن لیگ کے خواجہ منشا کامیاب قرار
پی پی 37 سیالکوٹ،ن لیگ کے خواجہ منشا کامیاب قرار

  

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں پی پی 37 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا نے میدان مار لیا۔

پی پی 37 سیالکوٹ کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا 50 ہزار 876 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے محمدعاشق نے 46 ہزار 532 ووٹ لیے۔

مزید : قومی /الیکشن /پنجاب اسمبلی /علاقائی /پنجاب /سیالکوٹ