پی پی 37 سیالکوٹ،ن لیگ کے خواجہ منشا کامیاب قرار

26 جولائی 2018 (15:22)

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں پی پی 37 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا نے میدان مار لیا۔

پی پی 37 سیالکوٹ کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا 50 ہزار 876 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے محمدعاشق نے 46 ہزار 532 ووٹ لیے۔

مزیدخبریں