A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

این اے 14مانسہرہ،کیپٹن صفدر کے بھائی سجاد اعوان کامیاب قرار

این اے 14مانسہرہ،کیپٹن صفدر کے بھائی سجاد اعوان کامیاب قرار

Jul 26, 2018 | 15:35:PM

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 14 مانسہرہ سے کیپٹن صفدر کے بھائی سجاد اعوان کامیا ب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 14 مانسہرہ میں تحریک انصاف کے زرگل خان اور کیپٹن صفدر کے بھائی ملک سجاد اعوان کے درمیان مقابلہ تھا۔

این اے14 مانسہرہ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک سجاداعوان 90 ہزار 579 ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے زرگل خان 63 ہزار 235 ووٹ حاصل کر سکے۔

واضح رہے کہ اس حلقے پر پہلے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن صفدر کھڑے تھے تاہم ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے کے بعد انہوں نے اپنے بھائی ملک سجاد اعوان کو ن لیگ کے ٹکٹ پر کھڑے تھے۔

مزیدخبریں