آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج(جمعرات کو)پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹوکی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔

واضح رہے کہ دوسری طرف مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بھی آج اعلی سطح کا اجلاس طلب کر رکھا ہے ۔

مزید : قومی /الیکشن /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...