این اے 102 فیصل آباد، پی ٹی آئی کے ہاتھوں طلال چودھری کو شکست

این اے 102 فیصل آباد، پی ٹی آئی کے ہاتھوں طلال چودھری کو شکست
این اے 102 فیصل آباد، پی ٹی آئی کے ہاتھوں طلال چودھری کو شکست

  


فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 102 فیصل آبادمیں تحریک انصاف کے نواب شیر نے مسلم لیگ نے طلال چودھری کو شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 102 میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ تھا، این اے 102 فیصل آبادکے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے نواب شیر ایک لاکھ 9 ہزار 708 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے طلال چودھری 97 ہزار869 ووٹ حاصل کرسکے۔

مزید : قومی /الیکشن /قومی اسمبلی /علاقائی /پنجاب /فیصل آباد


loading...