پی ایس 111کراچی، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل فاتح قرار

پی ایس 111کراچی، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل فاتح قرار
پی ایس 111کراچی، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل فاتح قرار

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات2018 میں پی ایس 111کراچی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل ایم ایم اے کے امیدوار کے خلاف فاتح قرار پائے۔

پی ایس 111کراچی کے غیرسرکاری،غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عمران اسماعیل30ہزار 5سو79ووٹ لےکرکامیاب رہے جبکہ ان کے مخالف ایم ایم اے کے امیدوار صفیان دلاور8ہزار 7سو53ووٹ لے سکے ۔

مزید : قومی /الیکشن /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...