مسلم لیگ (ن) کا مرکزمیں بھرپور اپوزیشن کرنے کا فیصلہ :شہبازشریف کا نتائج تبدیل کرنے کا الزام

مسلم لیگ (ن) کا مرکزمیں بھرپور اپوزیشن کرنے کا فیصلہ :شہبازشریف کا نتائج ...
مسلم لیگ (ن) کا مرکزمیں بھرپور اپوزیشن کرنے کا فیصلہ :شہبازشریف کا نتائج تبدیل کرنے کا الزام

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کا مرکز میں بھرپور اپوزیشن کرنے کا فیصلہ ، شہبازشریف نے الیکشن نتائج تبدیل کرنے کا الزام لگا دیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے مرکز میں بھرپور ا پوزیشن کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے گیا ہے کہ شہبازشریف جیتنے والے امیدواروں کو خط لکھیں گے جبکہ ہارنے والے امیدواروں کوبھی خط لکھے جائیں گے ۔تمام اضلاح میں کارکنوں کو پر امن احتجاج کی ہدایت کی گئی ہے ۔ الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو مہیا کئے جائیں گے ۔اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ الیکشن نتائج تبدیل کئے گئے جس کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی


loading...