”پاکستان کا پہلا وزیراعظم جو۔۔۔“ رابعہ انعم نے عمران خان کے خطاب پر ایسی بات کہہ دی کہ (ن) لیگی شرمندہ ہو جائیں گے

”پاکستان کا پہلا وزیراعظم جو۔۔۔“ رابعہ انعم نے عمران خان کے خطاب پر ایسی ...
”پاکستان کا پہلا وزیراعظم جو۔۔۔“ رابعہ انعم نے عمران خان کے خطاب پر ایسی بات کہہ دی کہ (ن) لیگی شرمندہ ہو جائیں گے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں برتری حاصل کی ہے اور عمران خان وزیراعظم بنتے نظر آ رہے ہیں۔

عمران خان نے آج قوم سے پہلا خطاب بھی کیا جس دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت بنانے کے بعد کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ معروف صحافی و اینکر پرسن رابعہ انعم نے عمران خان کے خطاب کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ (ن) والے شرمندہ ہو جائیں گے۔ رابعہ انعم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”وزیراعظم جو پرچی کے بغیر بھی بول سکتا ہے!!!“

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور


loading...