مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کا ظلم جاری ،مزید دو کشمیر شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کا ظلم جاری ،مزید دو کشمیر شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کا ظلم جاری ،مزید دو کشمیر شہید

  

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے نواحی علاقے رن بیرگڑھ میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔محاصرے کے دوران قابض فوج نے علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو خاردار تاریں لگاکر سیل کردیا، آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

مزید :

قومی -