اقبال ٹاؤن،45 سالہ رکشہ ڈرائیور پراسرار طور پر دم توڑ گیا

اقبال ٹاؤن،45 سالہ رکشہ ڈرائیور پراسرار طور پر دم توڑ گیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن کے علاقے میں 45 سالہ رکشہ ڈرائیور پراسرار طور پر دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بسم اللہ چوک علامہ اقبال ٹاؤن میں رکشہ ڈرائیور حرکت قلب بند ہونے سے موقع پر دم توڑ گیا جس کی شناخت صادق ولد جاوید کے نام سے ہوئی جوکہ سکیم موڑ ملتان روڈ کا رہائشی تھا ااطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ضروری قانونی کاروائی کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -