سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) سوشل میڈیا پر غیر قانونی اسلحے کے نمائش کے ذریعے علاقے میں خوف و ہراس پیدا کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تینوں ملزمان کی گرفتاری ڈی آئی جی آپریشنز اشفا ق خا ن کے نوٹس پر عمل پر لائی گئی، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے تین غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کر لی ہیں۔

جبکہ ملزمان میں بلال، سلطان وغیرہ شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -