شادباغ سے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں شہری گرفتار

  شادباغ سے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں شہری گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ شادباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں اسلم نامی شہری کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -