الوداعی تقریب

  الوداعی تقریب

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او آفس میں ڈی ایس پی میاں قدیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، سربراہ لاہور پولیس ذوالفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک نے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی میاں قدیر کو پھول پیش کئے، اس موقعہ پر انہوں نے نئی تعیناتی پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، ڈی ایس پی میاں قدیر ڈی ایس پی ایڈمن سے ایس ڈی پی او نولکھا تعینات کیا گیا ہے، ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی میاں قدیر کا شمار انتہائی محنتی اور پروفیشنل افسران میں ہوتا ہے۔

مزید :

علاقائی -