چاروں مسالک علماء بورڈ کا نعلین پاک کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج

  چاروں مسالک علماء بورڈ کا نعلین پاک کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چاروں مسالک علماء بورڈ کے اراکین نے شالیمارروڈپرچیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی کی قیادت میں نعلین مبارکؐ کی تاحال عدم بازیابی اورچوروں کی عدم گرفتاری کیخلاف ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیااورزبردست نعرہ بازی کی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیر سیدولی اللہ شاہ بخاری،مفتی غلام حسین نعیمی، مو لا نا عبداللہ روپڑی،پیرایس اے جعفری،پیرطارق محمودنقشبندی اوررحمت اللہ لاشاری نے نعلین پاکؐ جلدبازیاب کرانے کامطالبہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -